×

معروف اداکارہ کے شوہر نے امریکہ میں عمر شریف کے علاج کی ذمہ داری اٹھا لی

واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن میں پاکستانی امریکن ڈاکٹر طارق شہاب کا کہنا ہے کہ عمر شریف کے پہنچتے ہی علاج شروع ہو جائے گا۔ڈاکٹر طارق شہاب نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لیجنڈری عمر شریف کے علاج میں ایک ہفتہ لگے گا۔انہوں نے کہا کہ عمر شریف کو مکمل صحت یاب […]

موجودہ افغانستان کی حکومت عارضی ہے ، طالبان نے بڑا اعلان کردیا

کابل (آن لائن) طالبان ترجمان محمد سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں عبوری حکومت ہے اندرونی معاملات میں کسی بھی ملک کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔ غیرملکی ویب سائٹ سے انٹرویو میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ موجودہ افغانستان کی حکومت ایک عارضی حکومت ہے۔ یہ حکومت لوگوں […]

گندم خریداری کی مہنگی ڈیل۔۔عمران مافیا نے ایک اور دیہاڑی لگالی،وزیراعظم پر سنگین الزام لگ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ حکومت نے مہنگی قیمت پر ایک لاکھ 20 ہزار ٹن گندم درآمد کی منظوری دی ہے،عمران مافیا نے گندم کی درآمد کے ذریعے اربوں روپے قوم کی جیب سے چرالئے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ بدقسمتی ہے […]

مرزا اشتیاق بیگ کا ہرجانے کا دعویٰ ، معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی ذوہیب کو نوٹس جاری، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مرزا اشتیاق بیگ کی زوہیب حسن کے خلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کے کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں آج سماعت ہوئی ،عدالت عالیہ نے زوہیب حسن کو اشتیاق بیگ کے خلاف کسی قسم کا بیان دینے سے روک دیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے زوہیب حسن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 […]

فون پر دوستی ۔۔ اوباش نے دوستوں کیساتھ مل کر لڑکی کو لاہور بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

لاہور(این این آئی)ستوکتلہ پولیس نے بروقت کارروائی کر کے لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم شرافت نے اوکاڑہ کی رہائشی خاتون سے موبائل پر دوستی کی،خاتون اپنی خالہ کو ملنے لاہور آئی تو ملزم شرافت نے اس کے ساتھ فون پر رابطہ کیا اور ملنے […]

حکومت کا ،آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہوئی ہے۔ گندم کی ریلیز پرائز 19 سو روپے کردی ہے جس کے بعد آئند چند دنوں میں آٹے کی قیمت […]

عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ ، پیٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ساڑھے دس روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے دس روپے اور پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر اضافے کی […]

قندھار میں لوگوں کو گھروں سے بے دخل کرنے پر ہزاروں افراد کا طالبان کے خلاف احتجاج

قندھار (این این آئی)افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ہزاروں افغانوں نے طالبان کے خلاف آرمی کالونی کو خالی کرنے کے احکامات جاری کرنے پر احتجاج کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرے کے عینی شاہد سابق حکومتی عہدیدار کے مطابق تقریباً 3 ہزار خاندانوں کو کالونی چھوڑنے کے کہنے کے بعد مظاہرین قندھار میں گورنر […]

اگر طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر نہرو اور گاندھی بھی دہشتگرد تھے،مہتمم دارالعلوم دیوبند

نئی دہلی (این این آئی)دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ اگر طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر جواہر لعل نہرو اور گاندھی بھی دہشتگرد تھے۔بھارت کے مقامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا ارشد مدنی کا کہناتھاکہ ہم طالبان کو جانتے ہی نہیں ہیں، […]

پنجاب کے 2 اضلاع میں کل عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)برصغیر کےروحانی بزرگ حضرت بہاالدین زکریا ؒ کے عرس کے موقع پر کل ضلع بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا ، وزیرخارجہ کل اختتامی تقریب کے موقع پر دعا کرائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک و ہند کے روحانی پیشوا حضرت بہاؤالدین زکریا کے عرس کی تقریبات […]