×

راہیں جُدا۔۔!! جہانگیر ترین پی ٹی آئی کا حصہ نہ رہے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ایک مرتبہ جہانگیر ترین کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین ہمارےبہت قریبی رہے ہیں ،ساتھ بہت کام کیا،جہانگیر ترین بہت مشکل وقت […]

اگر نوبت یہاں تک پہنچی تو پورے ملک میں لاک ڈاؤن لگا دوں گا۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے پیشگی آگاہ کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے باعث اگر ملک میں لاک ڈاؤن کرنا پڑا تو اس کی ذمہ دار اپوزیشن ہوگی۔اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا بھر میں کورونا کی دوسری لہر پھیل رہی ہے جو انتہائی تشویشناک ہے، اکثر ممالک میں مکمل […]

’نواز شریف کا اس نظامِ عدل سے بھاگنا شرعاً جائز ہے۔۔۔!!! ‘ حفیظ اللہ نیازی کا تہلکہ خیز فتویٰ

لاہور (ویب ڈیسک) تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ نواز شریف کا پاکستان کے نظام عدل سے بھاگنا شرعاً جائز ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ مریم نواز نے واضح بات کی اور نواز شریف کو واپس آنے سے منع کردیا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ نواز […]

بریکنگ نیوز:پاکستان خطے کا بڑا تجارتی مرکز بننے کو تیار ۔۔۔۔گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال،بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا ہے کہ گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چینی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور چین کی مشترکہ کوششوں سے گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہوچکی ہے۔انہوں نے گوادر بندرگاہ پر سامان کی ترسیل کی […]

ہمارے بعد ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ حق پر کون تھا ۔۔۔!!! یہ فرمان کس جلیل القدر ہستی کا ہے؟ جان کر آپ کا دل کانپ اٹھے گا

لاہور (ویب ڈیسک) علامہ حافظ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں انسانوں کے بے کراں ہجوم کو دیکھ کر امام احمد بن حنبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول یاد آیا‘ فرمایا ’’ہمارے بعد ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ حق پر کون تھا؟‘‘ ہم سب نے تحریک لبیک کے سربراہ اور بریلوی مسلک […]

بالی ووڈ میں منشیات کا اسکینڈل!تفتیش کا دائرہ وسیع، معروف اداکارہ شوہر سمیت گرفتار، اہم اعترافات سامنے آ گئے

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ میں منشیات کے استعمال کا اسکینڈل بہت سے اداکاروں اور فلمسازوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے، بارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ تازہ ترین چھاپے میں بھارت کی معروف خاتون کامیڈین بھارتی سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، […]

شاہ رخ خان کی 2 سال بعد فلم ’پٹھان‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں واپسی، کیسا روپ اپنالیا؟ مداح دیکھ کر تلملا اٹھے

ممبئی(ویب ڈیسک) اس خبر نے ہی بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے مداحوں کو خوش کر دیاتھا کہ وہ بالآخر 2سال بعد فلم ’پٹھان‘ کے ذریعے انڈسٹری میں واپس آ رہے ہیں۔ اب اس فلم میں شاہ رخ اپنے کردار کی نوعیت سے کس حلیے میں نظر آئیں گے، اس کی ایک جھلک بھی […]

میری تمام تصویریں جو آپ کے پاس ہیں پلیز ڈیلیٹ کر دیں کیونکہ ۔۔۔ معروف بھارتی اداکارہ نے دل جیت لینے والا اعلان کردیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی دنگل گرل زائرہ وسیم نے مداحوں سے اپنی تصاویر ہٹانے کی اپیل کی ہے۔مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی زائرہ وسیم نے گزشتہ سال اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کیلئے بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ ان کے اس فیصلے پر سخت تنقید بھی کی […]

میری ایک بات مانیں ۔۔۔۔دین کی خاطر شوبز کو چھوڑنے والی بالی وڈ اداکارہ نے اپنے مداحوں سے اپیل کر دی

ممبئی (ویب ڈیسک)گزشتہ سال اسلام کی خاطر فلمی دْنیا کو خیرباد کہنے والی زائرہ وسیم نے مداحوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اْن کے فین پیچز سے اْن کی تمام تصویریں ہٹا دی جائیں۔اس حوالے سے زائرہ وسیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے چاہنے والوں کے لیے خصوصی پوسٹ […]

ایک شخص جسے شیطان نے یہ کہہ کر بھٹکا دیاتھا کہ تو کب تک اللہ اللہ کرے گا وہ تو تیری سنتا ہی نہیں، اس شخص کیساتھ کیا ہوا؟

ایک شخص رات کو اللہ کے ذکر میں مشغول تھا اور اس کی زبان پر اللہ اللہ کا ورد جاری تھا۔۔شیطان نے اس کے دل میں وسوسہ ڈالا۔۔ ” کب تک اللہ اللہ کی رٹ لگائے جائے گا۔۔ ادھر سے تو کوئی جواب نہیں ملتا اور تو ہے کہ پہر بھی مسلسل اسی کو پکارے […]