×

فرانس میں مسلمان بچوں کو شناختی نمبر دینے کا قانون بنا دیا گیا

پیرس ( آن لائن )فرانس مسلم دشمنی میں کھل کر سامنے آتا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ مسلمانوں کو گزند پہنچانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتااو ر اب طرح طرح کے قانون نافذ کرتے ہوئے مسلمانوں کے گرد گھیرا تنگ کیاجا رہا ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی جانب […]

اڑھائی ماہ میں کتنے افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی؟ حیرت انگیز تفصیلات آگئیں

مکہ (اے پی پی)ادارہ امورحرمین شریفین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ ڈھائی ماہ میں 6 لاکھ 54 ہزار سے زائد افراد نے عمرہ ادا کیا ہے جبکہ 16 افرادنے لاکھ نے حرم مکی میں باجماعت نمازیں ادا کیں۔ ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے […]

ملک میں لاک ڈاؤن لگانا پڑا تو ذمہ دار اپوزیشن ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے باعث اگر ملک میں لاک ڈاؤن کرنا پڑا تو اس کی ذمہ دار اپوزیشن ہوگی۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا بھر میں کورونا کی دوسری لہر پھیل رہی ہے جو انتہائی تشویشناک ہے، اکثر ممالک میں […]

اپوزیشن اپنے 2 کلو گوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے، فوادچوہدری

جہلم: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اپنے 2 کلو گوشت کے لئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن اپنے دو کلوگوشت کے لئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے، اگر بیماری پھیلتی ہے اور لوگوں کی زندگیاں داؤ پر […]

وزیراعظم عمران خان کا نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے، وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہاہے کہ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی والدہ بیگم شمیم اخترکا 90برس کی عمر میں لند ن میں انتقال ہوا۔نجی ٹی […]

نواز شریف کے 5کزنزکو گرفتار کرنے کا حکم

لاہور( این این آئی)بینکنگ جرائم کورٹ نے کشمیر شوگر مل اور اتفاق شوگر مل کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پانچ کزنز کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔بینکنگ جرائم کورٹ کے جج منیر احمد کی عدالت میں کشمیر شوگو مل اور اتفاق شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت میں نواز شریف کے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی تیاری اہم مرحلے میں داخل

کراچی: پاکستان میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی تیاری اہم مرحلے میں داخل ہوگئی۔ ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے مطابق کلینیکل ٹرائل میں شامل شدید بیمار مریضوں میں صحت یابی کی شرح سو فی صد رہی جب کہ آئی سی یو میں داخل انتہائی بیمار مریضوں میں صحت یابی کی […]

برطانوی شہری کورونا اور ڈینگی کے بعد کوبرا کے ڈسنے پر بھی زندہ

جودھ پور: برطانوی خیراتی ادارے کا کارکن کورونا وائرس سمیت کئی بیماریوں سے متاثر ہونے کے بعد سانپ کے ڈسنے پر بھی محفوظ رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئن جونز نامی شخص کو راجستھان کے شہر جودھ پور کے نواح میں دنیا کے انتہائی زہریلے سانپوں میں شمار کیے جانے والے کوبرا […]

درخت کاٹنےپر10سال قید، ڈیڑھ ارب روپے سے زائد جرمانہ ہوگا، حکم جاری کر دیا گیا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے درخت یا پودے کاٹنے والے فرد پر کڑی سزاؤں کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کے سرکاری استغاثہ نے کسی درخت یا پودے کو کاٹنے والے فرد پر تقریبا 80 لاکھ ڈالر یعنی (تین کروڑ سعودی ریال) جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کو 10سال تک قید کی سزا سنائی […]

بالی ووڈ کو خیر باد کہنے والی ثنا خان نے شادی کرلی ۔۔۔ دلہا کون سی بڑی مذہبی شخصیت ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی بھارتی اداکارہ ثناخان نے عالم دین مفتی انس سے شادی کرلی۔سابقہ اداکارہ بھارت کے عالم دین مفتی انس سے رشتہ اذدواج میں منسلک ہوگئی ہیں اور وہ اس پر بے حد خوش ہیں۔ثنا خان کی شادی بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں گزشتہ روز سرانجام پائی اور […]