×

علماء مشائخ فیڈریشن نے علامہ خادم حسین رضوی کے وصال کو عالم اسلام کے لیے عظیم سانحہ قرار دیدیا

کراچی(این این آئی)کلمہ حق کے علمبردار تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی داغ مفارقت دے گے۔ ان للہ وانا الیہ راجعون حق و صداقت کے علمبردار علامہ خادم حسین رضوی چند روز سے بخار کے باعث علیل تھے آج اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں وصال فرما گئے۔ ملک بھر کے علماء […]

عمران خان نے 13ارب ڈالر کا قرضہ لے کربھی ایک اینٹ نہیں لگائی،ن لیگ کی وزیراعظم پر شدید تنقید

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان نے 13ارب ڈالر کا قرضہ لے بھی ایک اینٹ نہیں لگائی۔ڈویلپمنٹ اور انفراسٹرکچر بیڑہ غرق کردیا ہے۔میڈم فردوس راوی ریور شہبازشریف کا پروجیکٹ جس پر عمران خان نے اپنی تختی لگائی ہے۔راوی ریور پروجیکٹ کے ہزاروں متاثر ین عمران […]

سلمان خان نے کورونا کے شبہ میں خود کو قرنطینہ کرلیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اسٹاف ممبران میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو اہل خانہ سمیت قرنطینہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان اہل خانہ سمیت قرنطینہ میں چلے گئے ہیں جس کی وجہ اُن کے گھریلو اسٹاف ممبران ہیں جو کووڈ 19 کا شکار ہوچکے ہیں۔ […]

اداکارشان کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکیلئے پیغام

لاہور: اداکار شان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے درخواست کی ہے کہ لوگوں کی فلاح و بہبود بھی آپ کی دیگر دوسری ترجیحات میں شامل ہونی چاہیئے۔ شان نے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے لاہور میں ترقیاتی منصوبوں کی تیاری میں ہونے والی تاخیر کی طرف […]

وزیراعظم کی ہدایت پر’ارطغرل غازی‘ کے بعد ایک اورترک ڈراما پیش کیا جائے گا

کراچی: پاکستان میں ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی بے پناہ مقبولیت کے بعد اب ایک اور ترکش ڈراما ’’یونس ایمرے/امرہ‘‘ وزیر اعظم عمران خان کی خواہش پر بہت جلد پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پرپیش کیا جائے گا۔ رواں برس اپریل میں رمضان المبارک میں ترکی کا مشہورڈراما ’’دیریلش ارطغرل‘‘ وزیراعظم […]

پاکستان میں کوویڈ 19 کے دوران بچوں پر جنسی و جسمانی تشدد میں اضافہ

لاہور: پاکستان میں بچوں پرجنسی اورجسمانی تشدد کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں، غیرسرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 1489 بچوں کو جنسی اورجسمانی تشددکا نشانہ بنایاگیا جبکہ 38 واقعات میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کردیاگیا، کوویڈ 19 کے دوران بچوں پرتشدد میں 20 فیصد اضافہ ہواہے۔ تیرہ […]

الحمد اللّہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیالیکن عامر لیاقت حسین کی کرونا سےحالت کیسی ہے ؟ سیدہ طوبی عامر کا اہم پیغام جاری

کراچی (این این آئی)گزشتہ دنوں عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہونے والی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔اس حوالے سے سیدہ طوبیٰ عامر نے اپنے اور عامر لیاقت حسین […]

مسلم رہنما میثاق جمہوری اقدارقبول کرلیں فرانسیسی صدرمیکرون نے 15دن کا الٹی میٹم دیدیا

پیرس ( آن لائن) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے مسلم رہنمائوں کو 15 روز کا الٹی میٹم دیا ہے کہ وہ فرانس میں بنیاد پرستی کو کو روکنے کے لیے میثاقِ جمہوری اقدارکو قبول کرلیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر کی جانب سے یہ الٹی میٹم فرانس میں ریاست سے رابطے کے لیے مسلمانوں کی تسلیم […]

” ان کے فالوورز نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا” علامہ خادم رضوی کے انتقال پر رابی پیرزادہ کا پیغام بھی آگیا

لاہور ( آن لائن) گزشتہ سال شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ کہتی ہیں کہ خادم حسین رضوی کے کارکنان نے ہمیشہ ان کے کام کو سراہتے ہوئے ان کے لیے مثبت پیغام جاری کیے ہیں۔ تحریک لبیک کے سربراہ 54 سالہ ممتاز عالم دین علامہ خادم حسین رضوی کے اچانک […]

علامہ خادم حسین رضوی بے حد رنجیدہ تھے ، آخری گفتگو میں کیا کیا؟ معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ خلا کبھی پر نہیں ہو سکے گااس کی وجہ ان کی لیڈر شپ ہے۔جس طرح خادم حسین رضوی نے لوگوں کو دیوانہ بنایا ،انہیں اکٹھا کیا، جس طرح […]