×

جب مر جائوں گا تولوگ میرے بارے میں کیا کہتے پھریں گے؟ خادم حسین رضوی کا اپنی موت سے متعلق دیا گیا بیان وائرل ہو گیا ‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال کے بعد ان کا ایک پرانا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ایک دن آپ لوگوں کو پتہ چلے گا اور اعلان ہو گا کہ خادم حسین رضوی مر گیا ہے، کوئی کہے گا کہ اچھا آدمی تھا […]

میرا بیانیہ نہیں اپنا رہے تو مجھے بھی آپکی ضرورت نہیں نوازشریف نے پی ڈی ایم کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کی تھی۔جس کے بعد یہ سوالات اٹھائے گئے کہ کیا نواز شریف بیمار ہیں یا پھر کوئی اور وجہ ہے کہ وہ پی ڈی ایم اجلاس میں شریک نہیں ہو رہے۔ […]

ملک میں زیادہ تر ٹیسٹ سینٹرز کی پچز بنانے والے حاجی بشیر چل بسے

لاہور: پی سی بی کے سابق ہیڈ گراؤنڈ مین حاجی بشیر احمد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ حاجی بشیر احمد 40 سال سے زائد عرصے تک بورڈ کے ساتھ وابستہ رہے، قذافی اسٹیڈیم سمیت ملک میں زیادہ تر ٹیسٹ سینٹرز کی پچز انھوں نے بنائیں، ریٹائرمنٹ کے بعد وہ ان دنوں مختلف نجی […]

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کا فیصلہ مسرت کن اور خوش آئند ہے، معین علی

کراچی: انگلینڈ کے ممتاز آل راؤنڈر معین علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کا فیصلہ مسرت کن اور خوش آئند ہے۔ ایک انٹرویو میں انگلش آل راؤنڈر معین علی کا کہنا تھا کہ یہ کرکٹ کے لیے ایک خوشگوار موقع ہے، ہم دورہ پاکستان کے لیے بے چینی سے منتظر […]

عثمان بزادار کا اوپن چیلنج ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں اینٹی کرپشن مہم نتیجہ خیز ثابت ہورہی ہے، بڑے بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے اور گزشتہ 2 برس کے دوران 51 ہزار 50 شکایت موصول ہوئی ہیں۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ ہمارے […]

پنجاب کو نہ بدلا تو ۔۔۔۔ نااہلی کا طعنہ دینے والوں کو عثمان بزادار کا اوپن چیلنج ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں اینٹی کرپشن مہم نتیجہ خیز ثابت ہورہی ہے، بڑے بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے اور گزشتہ 2 برس کے دوران 51 ہزار 50 شکایت موصول ہوئی ہیں۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ ہمارے […]

وہ کون سے 10 مجرم تھے جن کے بارے میں رسول ۖ نے کہا کہ ان میں سے کوئی غلاف کعبہ کے نیچے چھپا ہوا ملے تب بھی معاف نہ کیا جائے؟

قریش میں سترہ ایسے مجرم بھی تھے، جنہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی شفقت سے محروم کر کے واجب القتل قرار دیتے ہوئے فرما دیا کہ اگر ان میں سے کوئی شخص غلاف کعبہ کے نیچے چھپا ہوا ملے تب بھی اسے معاف نہ کیا جائے۔جن لوگوں کے متعلق فرمان قتل نافذ ہوا […]