×

میرا تو کورونا نے یہ حال کر دیا ہے کہ ۔۔۔۔۔ مولانا طارق جمیل کا حیران کن پیغام سامنے آگیا ، بات کرنا بھی مشکل ہو گئی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور عالم دین مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کو شکست تو دے دی مگر اس وائرس نے انہیں نڈھال کرکے رکھ دیا ہے ، مولانا طارق جمیل کا ایک تازہ ترین ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں وہ انتہائی کمزور لگ رہے ہیں ۔ سوا دو منٹ کی […]

اختلافات شدت اختیار کر گئے! جمیعت علمائے اسلام کی لاڑکانہ میں دھرنے کی دھمکی، بلاول بھٹو برہم ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا فضل الرحمان کی جماعت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں، سندھ میں جے یو آئی کے پسندیدہ افسران کے تقرر و تبادلے نہ ہونے پر جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے بے نظیر بھٹو کے مزار پر دھرنے کی دھمکی دے دی گئی ہے جس پر […]

بجلی کے نرخوں میں تہلکہ خیز اضافے کا امکان ۔۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں پھر اضافے کا امکان ۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافہ زیر غور ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اکتوبر کیلئے بجلی 57 پیسے فی […]

آصف زرداری نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کو فون گھما دیا ۔۔۔۔ بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آصف زرداری نے پی ڈی ایم تحریک کے حوالے سے نواز شریف اور فضل الرحمان سے فون پر رابطہ کر لیا ، سابق صدر نے دونوں رہنماؤں کو کہا کہ سینیٹ الیکشن سے قبل استعفے نہ دیئے جائیں۔استعفوں کے معاملے پر بات چیت کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے میاں نواز شریف […]

پاکستان کا فخر : نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کس پاکستانی کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا ؟ جانیے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) چند ہفتے قبل منتخب ہونے والے نئے امریکی صدر جوبائیڈن نے 33 سالہ پاکستانی نژاد شہری علی زیدی کو اپنا مشیر چن لیا ہے ۔ علی زیدی کلائمیٹ کے حوالے سے امریکی صدر کی معاونت کا فریضہ انجام دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی کلائمیٹ ٹیم کے […]

آنے والے دِن انتہائی اہم! شہباز شریف کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی طاہر ملک نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ دن بعد پتہ چلے گا کہ شہباز شریف یا تو اسپتال منتقل ہوگئے ہیں یا پھر انکی ضمانت ہوگئی ہے، مُقتدر حلقوں کو وہی سوٹ کرتے ہیں یا پھر آصف زرداری ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام […]

”نوازشریف جنرل جیلانی کے سامنے اتنے جھک جاتے تھے لگتا تھا کہ ان کے جوتے ہی پالش نہ کرنے لگ جائیں”

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف جنرل جیلانی کے سامنے اتنا جھک جاتے تھے کہ لگتا تھا کہ ان کے جوتے ہی پالش نہ کرنے لگے جائیں۔ نواز شریف نے کرپشن کرکے ملک کا بیڑہ غرق کیا۔ 2013 میں نواز […]

مولانا فضل الرحمن کی صدارت 2 بچوں کی مرہون منت ہے حافظ حسین احمدنے سربراہ جے یو آئی (ف)کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی رہنما حافظ حسین احمد کا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن کی صدارت دو جماعتوں کی نہیں بلکہ دو بچوں کی مرہون منت ہے اور پوری پی ڈی ایم دو بچوں کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے۔جو بڑے لوگ ہیں وہ فطری […]

ریلوے کے نئے وزیر اعظم سواتی نے خود کتنے سال بعدٹرین میں سفر کیا؟جان کر آپ کو بھی حیرت کا شدید جھٹکا لگے گا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بذریعہ ٹرین راولپنڈی سے لاہور آنے والے اعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 1974 میں آخری بار ریلوے سے سفر کیا تھا اور اس کے بعد اب بطور مسافر سفر کیا۔اعظم سواتی وزیر ریلوے کے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار […]

”ہم کوئی مندر کا گھنٹا ہیں کوئی بھی بجا جاتا ہے” بھارتی اپنی ٹیم پر برس پڑے

نئی دہلی (این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈٹیسٹ میں بھارت کی بد ترین شکست پر بھارتی شہری ٹیم پر برس پڑے ۔ایک اور ٹوئٹر صارف نے ایک میم شیئر کیا جس پر درج تھا کہ جلدی بال ڈال ابھی پویلین نکلنا ہے۔موموز نامی ایک خاتو ٹوئٹر صارف نے سہواگ کو جواب میں میمز شیئر کی […]