×

نوازشریف نے اپنی حکومت کے دوران 2مرتبہ وفد اسرائیل بھیجا اسرائیلی میڈیا نے سابق دور میں اسرائیل آنیوالے پاکستان کے معروف مذہبی رہنما کا نام بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی میڈیا نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے اپنے دور میں دو بار وفد اسرائیل بھیجنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف دورمیں بھیجے گئے ایک وفد میں مذہبی رہنما بھی شامل تھے۔اسرائیلی میڈیا نے دورہ کرنے والے رہنما کا نامبتاتے ہوئے دعوی ٰکیا کہ نواز دور میں […]

آپ کو قرض مانگتے ہوئے شرم نہیں آتی؟ اینکر نے وزیر اعظم عمران خان سے سخت سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے حکومت میں آئے تو بڑے بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا گزشتہ11سال میں ملکی قرضوں کوچارگنا تک بڑھادیاگیاجبکہ آمدنی نہیں بڑھائی گئی،جب تک آمدن نہیں بڑھے گی تب تک قرضے لینے پڑیںگے، ملک مقروض ہورہاتھا اوریہ غیرملکی دورے کررہے تھے،زرداری نے دبئی […]

اعصاب کو بے انتہا مضبوط بنانے والی ایک ایسی چیز جو نبی اکرم ﷺ کو بھی بے حد پسند تھی

نبی کریم حضرت محمد مصطفی ﷺ کھانے میں کھجور اور سبزیوں میں کدو کو بے حد پسند فرمایا کرتے تھے۔ حضرت عا ئشہؓ سے روایت ہے کہ حضورؐ کدو کے موسم میں کدو کی ترکاری کھانے میں بے حد پسند فرماتے تھے۔ یہ ترکاری خشکی کو دور کرنے والی ہے ۔چوتھی صدی ہجری کے طبی […]

سعودی طالبعلم نے برطانیہ میں امراض قلب کے میدان میں نیا معرکہ سرکرلیا

لندن (این این آئی)برطانیہ کے شہر آبرڈین میں اسپتالوں کا معیاری ڈیٹا بیس قائم اور تیار کرکے ایک سعودی طالب علم نے جوہری طب تکنیک کے استعمال سے دل کے مریضوں کی تشخیص میں ایک نئی سائنسی تحقیقی کامیابی حاصل کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں واقع یونیورسٹی آف آبرڈین کے ڈاکٹریٹ کے […]

ایف بی آر نے نے گلوکار راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا

لاہور(این این آئی ) معروف گلوکارراحت فتح علی خان ایک بار پھر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر آگئے ۔انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے گلوکار راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا ۔اکائونٹس میں موجود رقم کی تفصیلات آرٹی او کو بھجو دی گئیں ۔ […]

شکایت کیوں کی؟ محکمے نے کرونا سے متاثرہ نرس کی تنخواہ روک لی

لاہور(این این آئی) محکمے نے لیڈی ہیلتھ وزیٹر کو کرونا ہونے پر مستقل سے کنٹریکٹ پر کرکے تنخواہیں روک دیں، متاثر نرس نے عدالت کا دروازہ کھٹکٹا دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے محکمے کی جانب سے کرونا ہونے پر بطور سزا لیڈی ہیلتھ وزیٹر کی تنخواہیں روکنے کے کیسز کی سماعت کرتے ہوئے […]

اے اللہ تونے سچ کہا ہندوستان میں ایک بڑے بزرگ گزرے ہیں جن کو لوگ منشی صاحب کہتے تھے،ایک مرتبہ کسی گائوں سے گزر رہے تھے کہ۔۔۔

ہندوستان میں ایک بڑے بزرگ گزرے ہیں‘ جن کو لوگ منشی صاحب کہتے تھے۔ ایک مرتبہ ایک گاوءں سے گزر رہے تھے کہ گاوءں کے لوگ جمع ہیں اور سامنے کسی آدمی کا جنازہ رکھا ہے۔ منشی صاحب وہیں کھڑے ہوگئے‘ لوگوں نے کہا: ’’منشی صاحب آپ جنازہ پڑھائیں‘‘ منشی صاحب نے کہا میں نہیں […]

پاکستانی سائنس دانوں کا بڑا کارنامہ ممباسہ گھاس متعارف ، حیرت انگیز خصوصیات

لاہور( این این آئی )پاکستانی سائنس دانوں نے زراعت کے شعبے میں انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ممباسہ گھاس متعارف کرا دی۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ گنے سے لمبی یہ گھاس مویشیوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا بہترین نعم البدل ہے۔ بلند قامت اور موٹی جسامت والی اس گھاس کو کھانے کے لیے […]

دنیا کی امیر ترین خاتون نے 7 کھرب روپے خیرات کر دیئے

واشنگٹن( آن لائن) ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ اور دنیا کی امیر ترین خاتون مک کینزی اسکاٹ نے 7 کھرب روپے خیرات کر دیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مک کینزی اسکاٹ نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ انہوں نے گزشتہ 4 ماہ کے دوران تقریباً 400 فلاحی تنظیموں کو 7 […]