×

چوبیس گھنٹوں میں سخت ترین حاجت پوری ایسی حاجت جو پوری نہیں ہورہی ہو جائیگی

دنیا میں ہر امیر غریب ، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں ، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے. لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرتا ہے.۔جاری ہے ۔ اگرچہ غم اور پریشانیوں کا علاج تو آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا۔

ہماریموجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے۔آئیے ہم آپ کو قرآنی شفا سے روشناس کرائیں تاکہ آپ کی مایوس کر دینے والی مشکلات فوری دور ہوں. یقین جانیے ان آزمودہ قرآنی شفاؤں کو آزما کر خ۔ود ک ش ی تک پہنچنے والے خوشحالی کی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہے ہیں۔سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات سے مایوس نہ ہوں،

ہر تکلیف و آزمائش اور سہولت وخوشی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، اس لیے پریشانیوں اورمصائب کا حل رجوع الی اللہ ہے، یعنی اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہونا، اللہ تعالیٰ کی طرف توبہ و استغفار کے ذریعے بھی متوجہ ہوں اور اپنے مسائل کا حل اللہ تعالیٰ کے حوالے کردیجیے، اور اللہ تعالیٰ کو اپنے مسائل کے حل کا وکیل بنادیجیے، اللہ تعالیٰ کبھی آپ کا سہارا نہیں چھوڑیں گے۔آج کا جو وظیفہ ہے یہ باکمال وظیفہ ہے

آپ کی جو بھی مراد ہوگی جو بھی حاجت ہوگی پوری ہوجائیگی یہ ایک پاور فل عمل ہے آپ سے گذارش ہے کہ یہ عمل آپ نے نہیں چھوڑنا ۔ اگر کسی کی کوئی ایسی مراد ہو کہ وہ چاہتا ہو کہ کسی نہ پتہ چلے اور پوری ہوجائے لیکن جائز حاجت ہے ۔اسے چاہیے کہ ہرطرح کی جائز مراد کو پانے کیلئے اس عمل کو کرلے اس عمل کو نہایت توجہ کیساتھ کرنا آپ نماز فجر کے بعد نہایت توجہ اور یکسوئی کے ساتھ 27مرتبہ آیت الکرسی کو پڑھنا ہے

اور اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت کی مراد کی دعامانگنی ہے تو انشاء اللہ پوری ہوگی ۔ پھر آپ نے نماز مغرب کے بعد 17مرتبہ آپ نے آیت الکرسی کو پڑھنا ہے ۔انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی تمام جائز حاجات پوری جائیگی ۔ اس عمل کی جو مدت ہے وہ 40روز ہے آپ نے 40یوم تک اس عمل کو کرتے رہنا ہے ۔ کوئی وقفہ نہیں کرنا ۔

عورتوں کیلئے یہ ہے کہ ایام مخصوصہ میں اس عمل کوچھوڑ دیں جتنے دن انہوں نے ا س عمل کو کیا ہے وہ دن نوٹ کرلیں پھر انہوں نے دوبارہ پاک ہوکر اس عمل کو کرلیں کچھ ہی دنوں میں آپکی تمام جائز حاجت پوری ہوجائیگی ۔اگر صبح وشام آیت الکرسی پڑھتے ہیں تو سوائے موت کے آپ کو کوئی بیماری چھونہیں سکتی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں