×

سندھ پولیس کا ڈی ایس پی اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا

کراچی(این این آئی)کراچی میں ریزرو پولیس کے ڈی ایس پی فہیم فاروقی اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے۔ ملزم فہیم فاروقی نے محنت کش کو اغوا کرکے تاوان وصول کیا۔ مغوی بلال کے گھر والوں نے ویڈیو ریکارڈ کرکے مقدمہ درج کرادیا۔ڈی ایس پی فہیم فاروقی نے سچل سے کباڑی بلال کو اٹھایا۔ کافی دیر […]

امریکی صدر نےڈو مور کہنا ہے تو فون نہ کریں، حکومت کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا واشگاف الفاط میں کہا ہے کہ امریکی صدر بات نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں، ڈومور کہنا ہے تو بہتر ہے فون نہ کریں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں انہوں نے مزید کہا ہم وہی کریں گے جو پاکستان […]

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے مزید سنگ میل عبور کر لیے وزیراعظم نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے مزید سنگ میل عبور کر لیے ہیں اور جمع کرائی جانےوالی رقوم ڈیڑھ ارب ڈالر سے بڑھ گئی ہیں۔ اتوار کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سٹیٹ بینک سے خوشخبری ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے مزید سنگ […]

آج سے بارشوں کا ایسا سلسلہ شروع ہو گا جو جلد نہیں رکے گا سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا الرٹ بھی جاری

لاہور(آن لائن) محکمہ موسمیات نے آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنادی۔ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہیر بابر نے کہا کہ آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے جس سے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے مکینوں کو شدید گرمی سے نجات ملے گی۔انہوں نے بتایاکہ بارشیں […]

معاون خاتون سے رومانس،برطانوی وزیر صحت مستعفی پا کستانی نژاد ساجد جا وید کو وزیر صحت مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی وزیر صحت کی جا نب سے معاون خاتون سے رومانس کی ویڈیو وا ئرل ہونے کے بعد استعفا سامنے آ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق غیرملکی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک کو ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے پر اپوزیشن کی جانب سے کڑی تنقید […]

ملک میں 12، 13 ہزار ميگاواٹ بجلی اضافی پڑی ہے، علی محمد خان‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) علی محمد خان نے کہا ہے کہ ملک میں 12، 13 ہزار ميگاواٹ بجلی اضافی پڑی ہے لیکن ٹرانسمیشن لائن 27 ہزار میگاواٹ سے زیادہ بجلی نہیں اُٹھا سکتی۔ قومی اسمبلی میں وزیرمملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان کا کہنا تھاکہ جب عمران خان نے اقتدار سنبھالا تو […]

حکومت نے سودی نظام کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی )سپیکر قومی اسمبلی کا سودی نظام جید علماء کرام سے مشاورت کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عید الضحٰی کے بعد مفتی تقی عثمانی سمیت دیگر علمائے کرام سے سود کے حوالے مشاورت کی جائے گی ، اس حوالے […]

فراڈ میں ملوث بی فوریو گروپ نے عوام کو 200 ارب روپے کا چونا لگا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کمپنیز ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پرامڈ اسکیمیں چلانے اور عوام سے غیر قانونی طور پررقوم اکٹھا کرنے کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے B4U گروپ آف کمپنیز اور اس کے ڈائریکٹرز کے خلاف کارروائی مکمل کرتے […]

کیوی ٹیم کا 18برس بعد دورہ پاکستان کا اعلان

لاہور(این این آئی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18برسوں کے بعد ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے دورے کے لیے پر امید ہیں۔ڈیوڈ وائٹ نے کہاکہ ہمارا ارادہ ہے کہ […]

سی پیک کا نقشہ مولانا فضل الرحمن نے بنایا جے یو آئی رہنما کی ویڈیو وائرل‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مولانا فضل الرحمان نے سی پیک کا نقشہ بنا یا تھا ، جے یو آئی رہنما کی ویڈیو وائر ل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اطلاعات کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے رہنماء علامہ خالد سومرو نے دعویٰ کیا ہے کہ سی پیک کا نقشہ مولانا فضل الرحمان نے […]