×

نوازشریف فوجی نرسریوں کی پیداوار اسی کیخلاف بدزبانی کرتاہے،شیخ رشید

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ آزاد کشمیر میں تحریک انصاف تنہا حکومت بنائے گی ،پیپلز پارٹی نے بڑا پیسہ خرچ کر کے دو تین سیٹوں کا اضافہ کیا ،اگلے الیکشن میں سندھ بھی حکومت بنائیں گے ،2023میں بھی دھاندلی کا رونا روئیں گے ،نوازشریف کا ’’ اینٹی […]

500 میرے ووٹ خراب کیے اور 5 ہزار بوگس ووٹ ڈالے گئے،لیگی رہنما چوہدری اسماعیل گجر نے دھاندلی کا الزام لگا دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار چوہدری اسماعیل گجر نے آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج مسترد کردیئے۔چوہدری اسماعیل گجر نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران گزشتہ روز ہونے والے الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 70 پولنگ اسٹیشنز تک میری برتری تھی پھر نتائج روکے گئے، دھاندلی نہیں […]

کورونا کی چوتھی لہر، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)موسم گرما کی چھٹیوں کے معاملے پر بین الصوبائی وزرا ئے تعلیم کانفرنس بدھ کو طلب کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس بدھ کو منعقد ہو گی جس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔کانفرنس میں موسم گرما کی چھٹیوں کو 14 اگست تک بڑھانے […]

”اشفاق احمد کہتے ہیں“

میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے، اس کے میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں، عزت شہرت سب کچھ ہے، دنیا کی ہر آسائش ہمیں میسر ہے اس کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون بھی ہے، میری یہ […]

انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار، کشمیری عوام نے دھرنا دے دیا

ہٹیاں بالا (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے زیراہتمام ہٹیاں بالا کے مقام پر کشمیر کے عوام نے دھرنا دے دیا۔حلقہ ایل اے 32 پر پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، پی پی امیدوار نے ڈی آر او آفس میں دوبارہ گنتی کے لیے درخواست جمع کروا دی۔ […]

”انارکا دانہ“

ایک شخص اکثر ایک بوڑھی عورت سے انار خریدا کرتا تھا، وزن و پیمائش اور قیمت کی ادا ئیگی سے فارغ ہوکر وہ انار کو چاک کرتا اور ایک دانہ اپنے منھ میں ڈال کے شکایت کرتا کہ یہ تو کھٹے ہیں ….اور یہ کہہ کے وہ انار اس بوڑھی عورت کے حوالے کر دیتا…..وہ […]

علی سدپارہ کا جسد خاکی ملنے کی تصدیق ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ/این این آئی)قومی ہیرو اور کے ٹو پہاڑی سر کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے کوہِ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی۔ وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان کے مطابق محمد علی سدپارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کی لاشیں ملی ہیں۔انھوں نے بتایا کہ ساجد سدپارہ اور ان کے ساتھ […]

”نماز کی اہمیت“

ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﻮ ﻻﮔﻮ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ۔ ﭘﻮﭼﮭﺎ ! ﮐﯿﻮﮞ؟ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﺗﻨﯽ ﺣﮑﻤﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ۔ ﻭﮦ ﺟﻠﺪ ﮐﮯ ﺍﺳﭙﯿﺸﻠﺴﭧ ﺗﮭﮯ۔ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﺩﯼ ﻧﻈﺮﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺗﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ […]

اسلام آباد میں میاں بیوی نے ایک دوسرے پر گولیاں چلادیں، دونوں شدید زخمی ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت میں میاں اور بیوی نے ایک دوسرے پر گولیاں چلادیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے غوری گارڈن میں میاں بیوی نے معمولی تکرار پر ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی […]

”پکی کھجوریں“

کسی عالم سے دریافت کیا گیا۔”اگر کوئی پارسا شخص انتہائی حسین ہو اور کسی بند کمرے میں کسی حسینہ کے ساتھ محو گفتگو ہو۔ ایسے میں انہیں دیکھنے والا کوئی نہ ہو۔ نفس بھی طلبگار قربت ہو، اور شہوت بھی غالب۔ مقولہ عرب کے مطابق کھجوریں پکی ہیں اور باغبان روکنے والا نہیں۔ کیا یہ […]