×

ایل اے 38 کا مکمل غیر سرکاری نتیجہ، تحریک انصاف چوتھی نشست جیتنے میں کامیاب

اسلام آباد،مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے چوتھی نشست بھی جیت لی ہے، حلقہ ایل اے38گجرات،تمام 113 پولنگ اسٹیشنزکاغیرسرکاری نتیجہ آ گیا،

تحریک انصاف کے امیدوار اکبرابراہیم چودھری 14ہزار264 ووٹ لیکرکامیاب ٹھہرے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چودھری ذیشان یونس 8ہزار754 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، اس طرح اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف چار نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے اور پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک ایک نشست کے ساتھ پیچھے

اپنا تبصرہ بھیجیں