×

وزیراعظم عمران خان نے رشوت لینے پراے آئی جی حیدرآباد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا‎

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے اے آئی جی سندھ حیدرآباد ڈاکٹر جمیل احمد کیخلاف رشوت خوری پر کارروائی کی ہدات کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھا ہے ۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ اے آئی جی ڈاکٹر جمیل […]

زرداری نے ترین گروپ پر نظریں جمالیں اہم شخصیت کو بڑا ٹاسک دے دیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آصف علی زرداری نے پنجاب میں پیپلز پارٹی کو مضبوط کرنے کیلئے پی ٹی آئی سے ناراض جہانگیر ترین گروپ پر نظریں جمالیں ۔نجی ٹی وی 24 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری نے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کو جنوبی پنجاب میں پیپلز […]

مسلم لیگ( ن)کی ایک ہی دن میں 2 اہم وکٹیں گر گئیں

پشاور (این این آئی)صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ شانگلہ میں مسلم لیگ (ن)کو دھچکالگا ہے اور ایک ہی دن میں ان کی دو اہم وکٹیں گر گئی ہیں’وزیر اعلی محمود خان نے پسماندہ علاقوں کو ترقی دینے کا عزم کیا ہے اور بہت جلد شانگلہ کی محرومیاں بھی […]

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف ایف آئی اے میں پیش ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ایف آئی اے میں پیش ہوگئے ہیں۔ن لیگی کارکن ایف آئی اے دفتر کے باہر جمع ہیں۔ شہباز شریف کی لیگل ٹیم نے تحقیقاتی ٹیم کے نوٹس کا جواب تیار کرلیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق لیگل ٹیم کے جواب […]

میرے والد کو قتل کیا گیا، عثمان کاکڑ کے بیٹے کا دعویٰ‎‎

اسلام آباد ( آن لائن )پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سابق سینیٹرعثمان کاکڑ انتقال کرگئے ہیں۔ دماغ کی شریان پھٹنے کے باعث وہ کئی روز سے کراچی کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔وہ گزشتہ 3 روز سے کراچی کے آغاز خان اسپتال میں داخل تھے۔ انہیں 19 جون کو خصوصی ایئرایمبولینس کے ذریعے کوئٹہ سے کراچی […]

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے عہدہ چھوڑ دیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ اورقومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کرلیں۔ یونس خان کو گزشتہ سال نومبر میں 2 سال کیلئے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہناہے کہ […]

حکومت نے ہوائی اڈے اور شاہراہیں گروی رکھنے پر غور شروع کردیا 3اہم شاہرائیں ، 3بین الاقوامی ہوائی اڈے اور اسلام آباد ایکسپریس وے فہرست میں شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے آئندہ مالی سال میں بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے وفاقی کابینہ سے بڑے ہوائی اڈوں اور شاہراہوں کو رہن رکھنے کی اجازت مانگ لی تاہم اس اقدام سے 18کھرب روپے کا قرض حاصل ہوگا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ جو اثاثے بین الاقوامی […]

بے حیائی اور لڑکیوں کا استحصال ٹک ٹاکر گرل کو 10 سال قید ،13ہزار ڈالرکی سزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں ٹک ٹاک ایپ کے ذریعے فحاشی پھیلانے، انسانی سمگلنگ اور لڑکیوں کا استحصال کرنے کے مختلف الزامات کے تحت ٹک ٹاکر لڑکی کو 10 سال قید اور 13 ہزار ڈالر کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حنین حسام ، مودہ الادھم سمیت ان کے تین ساتھیوں پر الزام تھا […]

پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں کے متعدد شہری پڑھ لکھ کر اعلیٰ افسران اور ججز بنے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں ایک ایسا بھی گاؤں ہے جہاں کا لٹریسی ریٹ 100 فیصد ہے اور اسے لینڈ آف ججز بھی کہا جاتا ہے۔ خوشاب کی تحصیل نور پور تھل کا 32 ہزار ایکڑ رقبہ اور 20 ہزار کی آبادی پر مشتمل گاؤں پیلو وینس بنیادی سہولیات سے محروم ہے لیکن گاؤں […]

10 بچوں کو جنم دینے کا فراڈ کرنیوالی افریقی خاتون گرفتار جانتے ہیں جھوٹ کیسے پکڑا گیا؟

پریٹوریا(ای این آئی)جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ہاں ایک ہی وقت میں دس بچوں کی پیدائش نے عالمی میڈیا کی توجہ اس واقعے کی طرف موڑ دی تھی مگر اس حوالے سے تازہ پیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ جنوبی افریقی خاتون اپنے خاندان کے ساتھ 10 بچوں کو جنم […]