×

”ہم کوئی مندر کا گھنٹا ہیں کوئی بھی بجا جاتا ہے” بھارتی اپنی ٹیم پر برس پڑے

نئی دہلی (این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈٹیسٹ میں بھارت کی بد ترین شکست پر بھارتی شہری ٹیم پر برس پڑے ۔ایک اور ٹوئٹر صارف نے ایک میم شیئر کیا جس پر درج تھا کہ جلدی بال ڈال ابھی پویلین نکلنا ہے۔موموز نامی ایک خاتو ٹوئٹر صارف نے سہواگ کو جواب میں میمز شیئر کی […]

واہ جی واہ۔۔۔۔۔!! ایک جیسے کپڑے، ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور بیٹے کی تصاویر وائرل

بئی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کیساتھ اپنی نئی تصویر شیئر کر دی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے اپنی اور بیٹے اذہان کی تصویر شیئر کی جس […]

بالی ووڈ میں منشیات کا اسکینڈل!تفتیش کا دائرہ وسیع، معروف اداکارہ شوہر سمیت گرفتار، اہم اعترافات سامنے آ گئے

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ میں منشیات کے استعمال کا اسکینڈل بہت سے اداکاروں اور فلمسازوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے، بارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ تازہ ترین چھاپے میں بھارت کی معروف خاتون کامیڈین بھارتی سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، […]

شاہ رخ خان کی 2 سال بعد فلم ’پٹھان‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں واپسی، کیسا روپ اپنالیا؟ مداح دیکھ کر تلملا اٹھے

ممبئی(ویب ڈیسک) اس خبر نے ہی بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے مداحوں کو خوش کر دیاتھا کہ وہ بالآخر 2سال بعد فلم ’پٹھان‘ کے ذریعے انڈسٹری میں واپس آ رہے ہیں۔ اب اس فلم میں شاہ رخ اپنے کردار کی نوعیت سے کس حلیے میں نظر آئیں گے، اس کی ایک جھلک بھی […]

بالی ووڈ کو خیر باد کہنے والی ثنا خان نے شادی کرلی ۔۔۔ دلہا کون سی بڑی مذہبی شخصیت ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی بھارتی اداکارہ ثناخان نے عالم دین مفتی انس سے شادی کرلی۔سابقہ اداکارہ بھارت کے عالم دین مفتی انس سے رشتہ اذدواج میں منسلک ہوگئی ہیں اور وہ اس پر بے حد خوش ہیں۔ثنا خان کی شادی بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں گزشتہ روز سرانجام پائی اور […]

سلمان خان نے کورونا کے شبہ میں خود کو قرنطینہ کرلیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اسٹاف ممبران میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو اہل خانہ سمیت قرنطینہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان اہل خانہ سمیت قرنطینہ میں چلے گئے ہیں جس کی وجہ اُن کے گھریلو اسٹاف ممبران ہیں جو کووڈ 19 کا شکار ہوچکے ہیں۔ […]

” ان کے فالوورز نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا” علامہ خادم رضوی کے انتقال پر رابی پیرزادہ کا پیغام بھی آگیا

لاہور ( آن لائن) گزشتہ سال شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ کہتی ہیں کہ خادم حسین رضوی کے کارکنان نے ہمیشہ ان کے کام کو سراہتے ہوئے ان کے لیے مثبت پیغام جاری کیے ہیں۔ تحریک لبیک کے سربراہ 54 سالہ ممتاز عالم دین علامہ خادم حسین رضوی کے اچانک […]