×

بجلی کے نرخوں میں تہلکہ خیز اضافے کا امکان ۔۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں پھر اضافے کا امکان ۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافہ زیر غور ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اکتوبر کیلئے بجلی 57 پیسے فی […]

موٹر وے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں کسی بھی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے ایم فائیو روہڑی سے رحیم یار خان جبکہ موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ، موٹر وے ایم تھری ننکانہ صاحب سے عبد الحکیم اور ملتان سے خانیوال شدید دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہرات پر حد نگاہ 30سے 200میٹر […]

گھی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

پشاور(آن لائن) گھی کی فی کلو قیمت میں 40روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا ہے گھی کی قیمتیں بلند ترین سطح تک پہنچنا شروع ہو گئی ہے گھی کے کاروبار کرنے والے تاجروں نے قیمتوں میں اضافہ کے بعد کروڑوں روپے کا منافع کر لیا ہے لوکل گھی کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافہ […]

بریکنگ نیوز:پاکستان خطے کا بڑا تجارتی مرکز بننے کو تیار ۔۔۔۔گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال،بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا ہے کہ گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چینی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور چین کی مشترکہ کوششوں سے گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہوچکی ہے۔انہوں نے گوادر بندرگاہ پر سامان کی ترسیل کی […]

اداکارشان کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکیلئے پیغام

لاہور: اداکار شان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے درخواست کی ہے کہ لوگوں کی فلاح و بہبود بھی آپ کی دیگر دوسری ترجیحات میں شامل ہونی چاہیئے۔ شان نے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے لاہور میں ترقیاتی منصوبوں کی تیاری میں ہونے والی تاخیر کی طرف […]

وزیراعظم کی ہدایت پر’ارطغرل غازی‘ کے بعد ایک اورترک ڈراما پیش کیا جائے گا

کراچی: پاکستان میں ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی بے پناہ مقبولیت کے بعد اب ایک اور ترکش ڈراما ’’یونس ایمرے/امرہ‘‘ وزیر اعظم عمران خان کی خواہش پر بہت جلد پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پرپیش کیا جائے گا۔ رواں برس اپریل میں رمضان المبارک میں ترکی کا مشہورڈراما ’’دیریلش ارطغرل‘‘ وزیراعظم […]

پاکستان میں کوویڈ 19 کے دوران بچوں پر جنسی و جسمانی تشدد میں اضافہ

لاہور: پاکستان میں بچوں پرجنسی اورجسمانی تشدد کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں، غیرسرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 1489 بچوں کو جنسی اورجسمانی تشددکا نشانہ بنایاگیا جبکہ 38 واقعات میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کردیاگیا، کوویڈ 19 کے دوران بچوں پرتشدد میں 20 فیصد اضافہ ہواہے۔ تیرہ […]

علامہ خادم حسین رضوی بے حد رنجیدہ تھے ، آخری گفتگو میں کیا کیا؟ معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ خلا کبھی پر نہیں ہو سکے گااس کی وجہ ان کی لیڈر شپ ہے۔جس طرح خادم حسین رضوی نے لوگوں کو دیوانہ بنایا ،انہیں اکٹھا کیا، جس طرح […]

عثمان بزادار کا اوپن چیلنج ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں اینٹی کرپشن مہم نتیجہ خیز ثابت ہورہی ہے، بڑے بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے اور گزشتہ 2 برس کے دوران 51 ہزار 50 شکایت موصول ہوئی ہیں۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ ہمارے […]

پنجاب کو نہ بدلا تو ۔۔۔۔ نااہلی کا طعنہ دینے والوں کو عثمان بزادار کا اوپن چیلنج ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں اینٹی کرپشن مہم نتیجہ خیز ثابت ہورہی ہے، بڑے بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے اور گزشتہ 2 برس کے دوران 51 ہزار 50 شکایت موصول ہوئی ہیں۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ ہمارے […]