×

جو لوگ مسور کی دال شوق سے کھاتے ہیں پہلے ہمارے نبی ﷺ کا فرمان سن لیں!

دال مسور:اس دال کا تذکرہ قرآن پاک کی سورہ البقرۃ میں ملتا ہے قصہ یوں ہے کہ حضرت موسیٰؑ نے اپنی قوم کو فرعون کے ظلم سے نجات دلانے کے لئے مصر چھوڑنے کی ترغیب دی اور کہا کہ ہمیں یہاں سے نکلنا چاہئے بہت ظلم ہوچکا ہے جس دیس میں ظلم ہو اس دیس […]

وہ نعت کہ جس کے شاعر پر نبی کریم ﷺ نے مدینہ منورہ میں داخلے پر پابندی لگوادی

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ ایک ﻧﻌﺖ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺣﺞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺭﻭﺿﮧ ﺍﻗﺪﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﻌﺖ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﮔﮯ ۔ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﺞ ﺑﯿﺖ الله ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ لیئے ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﺞ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮﮐﺮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ […]

جس گھر میں آیت لکرسی پڑھی جاتی ہے وہاں کیا ہوتا ہے؟

مسلمانوں کو اللہ تعالی نے دو سب سے بڑے تحفوں سے نوازا ہے وہ ایسے تحفے ہیں جو کہ ہم سے پہلی کسی امت کو نہیں دی گئی ۔ ان تحفوں کے فیض سے ہم دین اور دنیا دونوں جگہ فیض اٹھا سکتے ہیں ان میں سے ایک قرآن ہے اور دوسری سنت ۔قرآن اگر […]

”جس گھر میں سورۃ البقرۃ کی آخری 2 آیات پڑھی جائیں ؟“

یہ وہ دو آیات ہیں جو ہر چیز کے لئے کافی ہیں تو اسی کے بارے میں آقائے دو جہان ﷺ کی احادیث مبارکہ موجود ہیں۔حدیث مسلم کی حدیث ہے :سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے جب رسول اللہ ﷺ کو معراج ہوا یعنی آسمانوں کی سیر کروائی گئی اورآپ نے اپنے اللہ […]

امام علی ؑ نے فر ما یا کہ رمضان میں ق ب ر وں سے آواز کیوں آ تی ہے؟

امام علی ؑ کی خدمت میں ایک شخص آیا اور دستِ ادب کو جوڑ کر عرض کرنے لگا یا علی ؑ م ر نے کے بعد انسان سب سے زیادہ خوش کب ہو تا ہے؟ بس یہ کہنا تھا۔ تو امام علی ؑ نے فر ما یا اے شخص یاد رکھنا !!! بر زخ میں […]

کھانے سے قبل نمک کھانا جسم میں کیا تبدیلیاں لاتا ہے؟ ڈاکٹر ہمیشہ یہ راز چھپاتے ہیں ، نبی ﷺ کا فرمان سن لیں

ویسے تو کھانے کو ذائقہ دار بنانے کے لیے نمک کااستعمال کیاجاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اوسط درجے کے آدمی کےلیے دن رات میں دو سے تین گرام نمک کی ضرورت ہوتی ہے۔ مختلف احادیث میں نمک کا ذکر ملتا ہے تاجدار مدینہ ﷺ نے فرمایا: تمہارے سالن کا سردار نمک ہے۔ یہ حدیث سنن […]

”رمضان میں مسجد کو اہمیت کیوں دینی چاہئے؟“

اسلام میں مساجد کی بڑی اہمیت ہے، یہ اللہ کا گھر ہے، روئے زمین کا یہ سب سے افضل وبرتر اور مقدس خطہ ہے، اس جگہ رات ودن اور صبح وشام اللہ کو یاد کیا جاتا ہے، یہاں ایسے لوگ آتے ہیں جو اللہ کی اطاعت وبندگی کرنے والے ہوتے ہیں، اللہ تعالیٰ کا ارشاد […]

نبی ﷺ کا گرمیوں کا پسند ید شربت

اس بڑھتی ہوئی جدت کے دور کی بات کی جائے ۔ تو اس جدت کے دور میں جس قدر انسان کو سہولیات سے آراستہ کیا ہے اسی قدر انسان کو پریشانیوں میں ڈالا ہے ۔ اس دور حاضر کے اندر ایک سب سے بڑا گلو بل وارمنگ کا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کودن […]

جو لوگ گرمیوں میں کھیرا کھانا پسند نہیں کر تے وہ نبی کریم ﷺ کا یہ فرمان سن لیں

کھیرا ایک مفید سبزی ہے اس کی کئی اقسام ہیں جن کا رنگ عموماً سبز ہو تا ہے اس کا آبائی وطن ہندوستان ہے یہ مغربی ایشیاء میں تین ہزار سال سے زیادہ عرصے سے کاشت کیا جا رہا ہے کھیرا ایک بیل دار پودے والی سبزی ہے اس کی بیل یا تو زمین پر […]

حضر ت علی ؓ کا فر مان ہے کہ فرض روزہ چھوڑنے والے کی کیا س ز ا ہے؟

حضر ت علی ؓ ہی کا فر مان ہے کہ جس شخص نے ایک فرض روزہ چھوڑ دیا رمضان کو رمضان کیوں کہتے ہیں رمضان کا مطلب ہے ج ل جا نا کسی چیز کا ج ل جا نا نیک لوگ ایک نماز پڑھتے ہیں کب؟ جب اونٹ کے پاؤں جل نے لگیں۔ اونٹ کے […]