جنت مرزا کو بھول جائیں۔۔۔۔۔!! وہ پاکستانی ٹک ٹاکر جس نے 10ملین فالور حاصل کرلیے، نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا
کراچی (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک پر اس وقت سب سے زیادہ فالورز حاصل کرنے دوڑ لگی ہے ۔ پاکستان میں 10 ملین فالورز حاصل کرنے کا اعزاز جنت مرزا نے حاصل کیا۔ تاہم اب ان کے بعد لڑکوں میں سب سے پہلے 10 ملین فالوورزکا اعزازذوالقرنین سکندرنے حاصل کر لیا ہے۔ ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر […]