×

وہ وقت جب فرعون کوغرق کرنے کے لیے

ایک مرتبہ خلیفہ ھارون الرشید قرآن کی تلاوت کر رھے تھے، جب اس آیت پر پہنچے جس میں فرعون کے بارے میں بتاتے ھے کہ وہ فخر کرتا ملک مصر اور نیل کے درختوں پر اور نیل پر۔تو ھارون الرشید پڑھتے پڑھتے رک گیے اور کچھ دیر بعد حکم دیا۔ ” تمام بغداد میں گشت […]

ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ

بغداد ﭘﺮ ﺗﺎﺗﺎﺭﯼ ﻓﺘﺢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ، ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﮔﺸﺖ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮨﺠﻮﻡ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ۔ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻟﻮﮒ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ؟ﺟﻮﺍﺏ ﺁﯾﺎ : ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﺧﺘﺮِ ﮨﻼﮐﻮ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ۔ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﺗﺎﺗﺎﺭﯼ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ ﮐﮯ […]

ایک مرتبہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ایک ایسے نوجوان کے قریب سے گزرے

ایک مرتبہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ایک ایسے نوجوان کے قریب سے گزرے جو باغ میں پانی لگا رہا تھا،اُس نے آپ علیہ السلام سے کہا کہ بارگاہِ الٰہی میں دعا فرمائیے کہ اللّہ ربّ العزت اپنے عشق کا ایک ذرّہ مجھے عنائیت فرما دے۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ ایک ذرّہ تو بہت […]

ایک یہودی کسی مسلمان کا پڑوسی تھا

اس کا مسلمان پڑوسی بہت اچھا سلوک کرتا تھا. اس مسلمان کی عادت تھی کہ وہ ہر تھوڑی دیر بعد یہ جملہ کہتاتھا. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجنے سے ہر دعا قبول ہوتی ہے اور ہر حاجت اور مراد پوری ہوتی ہے. جو کوئی بھی اس مسلمان سے ملتا. وہ […]

چودھویں کا پورا چاند نیند پر کیا اثرات ڈالتا ہے؟

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چودھویں کا پورا چاند لوگوں کی نیند پر منفی اثر ڈالتا ہے۔بی بی سی کے مطابق کرنٹ بائیولوجی نامی جریدے میں شائع تحقیق میں پتا چلا کہ جس رات پورا چاند روشن ہوتا ہے اس رات لوگوں کو سونے میں زیادہ وقت لگتا ہے اور ان کی نیند کا معیار […]

قربانی

مولانا روم نے لکھا ہے کہ ایک دفعہ ایک شخص نے اللہ کی عبادت کرنا شروع کر دی اور پروردگار کی عبادت میں اتنا مشغول ہوا کہ دنیا میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر سب کچھ بھول دیا اور سچے دل سے اللہ کی رضا میں راضی رہنے کے لیے انسانیت کے رستے پر چل […]

محبت کی ایک لازوال داستان

ابو العاص بعثت سے پہلے ایک دن رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور کہا : میں اپنے لیے آپ کی بڑی بیٹی زینبؓ کا ہاتھ مانگنے آیا ہوں ۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میں ان کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا۔ گھر جا کر رسول اللہ ﷺ نےزینب سے کہا : […]

ذہین بننے کے سات طریقے

دنیا میں بہت سے لوگ اپنی ذہانت کے سبب کچھ ایسے کام کرجاتے ہیں جنہیں صدیوں یاد رکھا جاتا ہے۔ذہین بننا یا کہلانا کس انسان کا شوق نہیں ہوتا تاہم اسے ایک خداداد صلاحیت سمجھا جاتا ہے کیونکہ دنیا میں بہت سے لوگ اپنی ذہانت کے سبب کچھ ایسے کام کرجاتے ہیں جنہیں صدیوں یاد […]

اے اللہ! تونے سچ کہا

ہندوستان میں ایک بڑے بزرگ گزرے ہیں‘ جن کو لوگ منشی صاحب کہتے تھے۔ ایک مرتبہ ایک گاوءں سے گزر رہے تھے کہ گاوءں کے لوگ جمع ہیں اور سامنے کسی آدمی کا جنازہ رکھا ہے۔ منشی صاحب وہیں کھڑے ہوگئے‘ لوگوں نے کہا: ’’منشی صاحب آپ جنازہ پڑھائیں‘‘ منشی صاحب نے کہا میں نہیں […]

کہیں ہم غلطی تو نہیں کر رہے؟

اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ارشاد فرمایا کہ میں نے چھ چیزیں چھ چیزوں میں رکھ دی ہیں لیکن لوگ انہیں غیر محل میں تلاش کرتے ہیں بھلا وہ کیسے پائیں گے؟1۔ علم کو میں نے بھوک اور فکر میں چھپا رکھا ہے مگر لوگ اسے امیری میں تلاش کرتے ہیں ۔ […]